Categories: کاروبار

آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط، حکومت مطالبہ پورا کرنے کیلئے تیار

آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط پر حکومت مطالبہ پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ رواں مالی سال 2023-2024 میں پترولیم لیوی ٹارگٹ میں 49 ارب روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ رواں سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف 869 ارب روپے رکھا گیا تھا جبکہ رواں سال یہ ٹارگٹ 918 ارب روپے تک بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 49ارب روپے کے ٹیکس اضافے کیلئے آرڈیننس لائے جانے کا امکان ہے، ٹارگٹ حاصل ہونے پر آئندہ مالی سال ہدف 1065 ارب روپے رکھا جائے گا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال فی لٹر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھائی جا سکتی ہے،آئی ایم ایف اور وزارت  خزانہ ایم ای ایف پی ڈرافٹ میں ہدف بڑھانے پر متفق ہیں۔ دوسری جانب ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 37پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک مین دالر کی قیمت 284 روپے 25 پیسے ہو گئی ہے۔ جبکہ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان چل رہا ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں اضافہ ہوا ہے

Recent Posts

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان

2030 تک پاکستان کی 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی: بی وائے ڈی پاکستان پاکستان کی آٹو موبائل صنعت میں…

7 گھنٹے ago

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی

فٹبال کی دنیا میں عجیب حادثہ، چھینک سے کھلاڑی زخمی انگلینڈ: انگلش فٹبال کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے…

7 گھنٹے ago

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب

قاتل خواتین کا خوفناک گروہ بے نقاب آندھرا پردیش، بھارت: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے تین ایسی خواتین…

8 گھنٹے ago

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفا منظور اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا بطور…

8 گھنٹے ago

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

آئینی خلاف ورزی یا بدنیتی پر ہی عدلیہ پالیسی معاملات کا جائزہ لے سکتی ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد:…

9 گھنٹے ago

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی

عمران خان نے گولڈ اسمتھ فیملی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے،اسرائیلی اخبار کا دعوی تل ابیب: اسرائیلی اخبار…

9 گھنٹے ago