موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی، قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی قوت خرید انتہائی محدود کردی۔ مچھلی کی قیمتوں میں گزشہ سال کی نسبت اضافہ ہو گیا، مارکیٹ میں کالا رہو مچھلی 400 سے600 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے،ملہی مچھلی 500 سے 650 روپے فی کلو دستیاب ہے،بام مچھلی 400 سے700 روپے فی کلو جبکہ سوہل مچھلی 1700 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے۔
مچھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے عوام کی قوت خرید انتہائی محدود ہو گئی، شہریوں کا کہنا ہے کہ مچھلی بھی قوت خرید سے باہر ہوگئی، مہنگائی کی وجہ سے روز مرہ استعمال کی اشیاء کے ساتھ ساتھ اب تو موسمی اشیاء بھی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔
فش مارکیٹ کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے کاروبار متا ثر ہو رہا ہے، گزشتہ برس کی نسبت اس سال خریداروں کا رش نہ ہونے کے برابر ہے
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…