ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی آئی ہے۔ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونے کی قیمت 4,716 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 28 ہزار 395 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہو کر 2,552 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
چاندی کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ 3,250 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے چیمپئنز ٹرافی کو دبئی سے اسلام آباد منتقل کر دیا ہے، اور اس کے ساتھ…
نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (NCERT) نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) چیٹ بوٹس کو سیکیورٹی رسک قرار دیا ہے، جس کا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کا مثبت رجحان برقراررہا ہے، جس کی واضح جھلک 100 انڈیکس کی بلند ترین…
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 29 رنز سے کامیابی حاصل کی، جس کے بعد پاکستان…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ون کیس کی سماعت کے دوران نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ…