پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت گر گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق سونا فی تولہ 2100 روپے کمی سے 2 لاکھ 11 ہزار روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے پر مقامی نرخوں میں بھی اضافہ ہوا تھا، سونے کی عالمی قیمت 7 ڈالر فی اونس اضافے کے ساتھ 1975 ڈالر ہو گئی تھی جبکہ پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں 1300 روپے تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
البتہ آج سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ہو گئی جس کے بعد 24 قیرات سونے کے ساتھ ساتھ 22 قیرات اور 18 قیرات سونے کے نرخ بھی گر گئے ہیں۔
دوسری جانب ڈالر بھی 1 راپیہ 42 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 283 روپے 50 پیسے تھی لیکن آج اس میں کمی آئی ہے اور ڈالر 282 روپے 8 یسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ گزشتہ چند ماہ میں دالر کی قیمت میں کمی ہونے کی وجہ سے پاکستان کا قرضہ بھی کھربوں روپے کم ہو گیا ہے۔ ڈالر کی قدر گرنے اور روپے کی قدر مستحکم ہونے کی وجہ سے قرض کا حجم کم ہو گیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے قرضے میں 12 برس بعد کمی آئی ہے۔
بیٹر کے زوردار شارٹ نےایمپائر کے منہ کا حلیہ ہی بگاڑ دیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
پاکستان تحریک انصاف کا 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج رکوانے کے لیے پس پردہ ملاقاتیں جاری ہیں۔سینیئر صحافی انصار…
سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس…
معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے…
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح…