اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ آج بھی مارکیٹ شروع ہونے سے قبل ہی ڈالر ایک روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ ڈلر کی قیمت میں ۱ روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 282,25 روپے کا ٹریڈ کر رہا ہے۔ البتہ معاشی ماہرین نے ٓج ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت میں بھی آج کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں چوبیس قیرات سونا فی تولہ 2 لاکھ 15 ہزار 800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ۱۰ گرام سونے کی قیممت ایک لاکھ 85 ہزار 20 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ایک گرام سونے کی قیم اٹھاوہ ہزار پانچ سو دو روپے پر آگی ہے۔
دوسری جانب ملک میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں مین سات روپے فی کلو تک کمی کی گءی ہے جبکہ گندم کی فی من قیمت بھی 4000 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔