"ایم وائے کے” جدید صحافتی اقدامات پر کام کرنے والا ایک ابھرتا ہوا ویب چینل ہے ،جونہ صرف عوام کے لیے انٹر ٹینمنٹ ، انفوٹینمنٹ مہیا کرتا ہے بلکہ پورے پاکستان اور بین الاقومی حالات و واقعات کی تازہ ترین رپورٹنگ اور تفصیلی کالم بھی فراہم کرتا ہے۔
اخلاقی اور ذمہ دارانہ انداز میں غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کے فلسفے پر یقین رکھتے ہوئے ، "ایم وائے کے” مستند خبریں اورغیر جانبدارانہ امور کی تفسیر لاتے ہیں، جن میں کوئی سیاسی وابستگی یا کوئی پوشیدہ ایجنڈا نہیں ہے۔"ایم وائے کے” کی پیشہ ور اور تجربہ کار ٹیم ہے جو چوبیس گھنٹے درست طریقے سے معلومات کی بروقت نشریات کو یقینی بناتی ہے۔
ہماری ویب سائیٹ ہر گھنٹے اپنی جامع خبروں کی کوریج اور اپ ڈیٹس کے علاوہ ، سیاست ، کاروبار اور فنانس ، بزنس اور اسٹاک مارکیٹ سے لے کر فیشن انٹرٹینمنٹ کی اپ ڈیٹس تک کے موضوعات پر غیر معمولی بصیرت کی وسیع رینج پیش کرتی ہے۔
خبر کے انتہائی خصوصی اور دلچسپ پہلوؤں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ انکشاف کرنا ہمیشہ ترجیح رہی ہے۔ ویب پر کہانی کی اشاعت کے بعد ، اس پر دوبارہ کام کیا جاتا ہے اور خبر کو ہر لمحہ اپ ڈیٹ بھی کیا جاتا ہے ۔ ہماری ویب سائٹ دلچسپ بلاگز اور دلچسپ خصوصیات کے ساتھ نئے اور قابل لکھاریوں کی شراکت سے بھری ہوئی ہے۔
"ایم وائے کے” اپنے قارئین اور ناظرین کے لیے بڑے پیمانے پر پیش کی جانے والی خبروں اور پروگراموں کے ذریعے وسیع ، تیز تر ، غیر جانبدارانہ خبریں اور آزادانہ جائزے لانے کو جاری رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔
ڈائریکٹر ایم وائے کے نیوز ٹی وی: کاشف شہزاد