کچھ روز قبل، مفتی قوی نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کر دی۔راکھی ساونت نے اس پر مزاحیہ انداز میں کہا "میں تو کسی مولانا سے شادی کے لیے مر رہی ہوں، قوی صاحب! آپ کے نام میں ہی ’قوی‘ آتا ہے، میرے لیے ’کویتا‘ (شاعری) لکھیے۔