وزن میں کمی سے سنگین بیماریوںکاخطرہ
لاہور:ماہرین نے متنبہ کیا ہے اچانک وزن کم ہونے سے صحت کے سنگین مسائل کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہےاگرچہ ہم سب آسانی کے ساتھ وزن کم کرنا پسند کرتے ہیں
تاہم ماہرین نے بتایاہے کہ اگراچانک وزن میں کمی دکھائی دے تو صحت کے سنگین مسائل کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ آپ ڈائٹنگ یا ورزش معمولات کے بغیر وزن میں کمی دیکھیں تویہ ذیابیطس یا کینسر جیسے حالات کا اشارہ دے سکتا
ہے۔ماہرین بتایاہے کہ اگر آپ کاجسمانی وزن 5فیصد سے زیادہ غیر متوقع طور پر کم ہوجائے یا1سال میں4اعشاریہ 5کلوسے زیادہ بغیرکسی وجہ کے کم ہوتادکھائی دے تواپنے معالج سے ضروررابطہ کریں۔