بلڈ پریشر روکنے والی ادویات آنتوں کیلئے خطرہ
اسلام آباد:بلڈپریشرکم کرنیوالے ادویات آنتوں کی مخصوص بیماریوں کاسبب بن سکتی ہےآنتوں کومتاثرکرنیوالے بیماری diverticulosis کے نام سے جاناجاتاہےاس بیماری سے آنتوں پرسوجن یاتھلی نماابھارپیداہوجاتاہے جوزیادہ عمرکے لوگوں کوزیادہ متاثرکرتی ہے آنتوں کی یہ بیماری کچھ معاملات میں طبی ہنگامی صورتحال بھی اختیارکرسکتاہے ابھارپھٹنے کابھی ڈرہوتاہے اگریہ ابھارپھٹ جائے تو انسان کی جان کوبھی خطرہ لاحق ہوتاہےڈاکٹر دیپندر گل نے کہاکہ ایسا پہلی بار ہورہاکہ ہے کہ بلڈ پریشر کی مخصوص ادویات کے اثرات کو ڈائیورٹیکولوسس سے منسلک پارہاہے۔
ادویات کے اثرات کامطالعہ لندن کے ایک میںسائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کیاجس میں بلڈپریشرکی 3عام ادویات بیٹابلاکرز،ای سے ای انہبیڑزاورکیلشیئم چینل بلاکرزکی تاثیراورضمنی اثرات کی تحقیق کی گئی تھی
ہائی بلڈ پریشر دنیا بھر میں 10میں سے 1بالغ کو متاثر کررہاہےہے اور دل کے دورے اور فالج کا خطرہ دن بدن بڑھتاجارہاہے ہائی بلڈ پریشر کا سب سے آسان علاج طرز زندگی میں تبدیلیاں ہیں۔