ملک میں سونے کی قیمت فی تولہ2000روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد تولہ سونا 2لاکھ 46ہزار 400تک پہنچ گیا۔صرافہ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دس گرام سونے کی قیمت 1740سے بڑھ کر 2لاکھ 12ہزار 247سے تک جا پہنچی۔
عالمی بازار میں سونا فی اونس بڑھ کر 24ڈالر سے2368ڈالر تک آگیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونا مہنگا ہوا جو 1100روپے تک اوپر گیا تھا۔گزشتہ چند دونوں میں قیمتوں مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔