ہواؤں کا رخ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب مڑنے لگا ہے ایسا کہنا ہے پاکستان مسلم لیگ کے راہنما احسن اقبال کا، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوۓ احسن اقبال نے کہا کے پنجاب سے وزیر اعلی کا الیکشن نواز شریف ہی لڑیں گے۔ پارٹی میں مزید لوگو ں کا اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سارے لوگ صوبہ بلوچستان سے ہماری پارٹی کی شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔
احسن اقبال نے مزید کہا کے ہم ہر صورت اعلی طریقے سے اعمران خان کا مقابلہ کریں گے۔ بات کو جاری رکھتے ہوۓ احسن اقبال بولے کے اعمران خان کے دو ہزار چودہ کے پارلیمان پر حملوں کو نہں بھولنا چاہیے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کے اسی وقت خان کو نا اہل کر دینا چاہیے تھا۔
انہوں نے مزید کہا کے اعمران خان کا اب پسندیدہ دور ختم ہو چکا ہے جب انکا جو دیل کرتا تھا وہ کرتے تھے۔ جبکہ دوسری جانب تحریک انصاف کے مرکزی راہنما محمد علی خان نے کہا کے جو ہماری پارٹی کو ایک بار چھوڑ گیا اب دبارہ واپسی کی کوئی گنجائش نہیں ہے البتہ وہ لوگ جع مجبوری کے تحت گۓتھے انکے متعلق سوچا جا سکتا ہے۔