معروف یوٹیوبر اور ولاگر علیزہ سحر کی ویڈیو لیک ہو گئی۔ علیزہ سحر کسی کے ساتھ ویڈیو کال پر قابل اعتراض حرکتیں کر رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔ علیزہ سحر کا تعلق پہاولپور کی تحصیل حاصل پور کے ایک گاؤں سے ہے اور وہ پنجابی زبان میں ویلاگز بناتی ہیں۔ انکے یوٹیوب پر ڈیڑھ ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں جبکہ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر بھی ان کے کئی ملین فالورز ہیں۔
گزشتہ روز علیزہ سحر کی ایک ویڈیو لیک ہوئی جس میں علیزہ سحر ہینڈ فری لگا کر کسی شخص کے ساتھ ویڈیو کال کر رہی تھیں اور اس دوران انہوں نے قابل اعتراض حرکات کیں جو کہ دوسرے شخص نے سکرین ریکارڈ کر لیں۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ویڈیو کس وقت کی البتہ یہ ویڈیو وائرل ہو گئی اور واٹس ایپ گروپس اور قابل اعتراض مواد شئیر کرنے والی ویب سائٹس پر اپلوڈ کر دی گئی۔
ویڈیو لیک ہونے کے حوالے سے علیزہ سحر نے تحال کوئی موقف نہیں اپنایا تاہم ایک اور انفلوئنسر کی جانب سے علیزہ کی ایک تصویر شئیر کی گئی ہے جس میں علیزہ آنکھیں بند کیے لیٹی ہیں اور انکے ہاتھ پر برنولا لگا ہوا ہے، تصویر شئیر کرنے والی خاتون کا کہنا ہے کہ عیلزہ سحر نے خودکشی کی کوشش کی ہے جس کے بعد ان کی صحت شدید خراب ہے اور وہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔